اسلام وعلیکم میرا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے نیٹ ایک بھائی ہوں اور 3بھہنیں ہیں ابو بوڑھے ہیں میں شادی شدہ ہوں میرے 5بچے ہیں ان کے سکول اور کھانے پینے کی اشیاء بھی پوری نہیں کر سکتا میرے حالات بہت خراب ہیں میری بہنو کی شادی کرنی ہے بچے پڑھانے ہیں میرا اور کوئی ذریعہ نہیں اور نہ ہی آمدن ہے میں کسی کی گاڑی چلاتا ہوں اور مہنیے کا 20000کماتا ہوں جس سے بڑی مشکل گزارا ہوتا ہے ان کے کپڑے اور جوتے بھی نہیں لے سکتا آ پ سے درخواست ہے میری مدد کریں
نوکری ضرورت ہے کی