Post Job Free
Sign in

i am pakistan cokeing & i making anyone recipes

Location:
Peshawar, N.W.F.P, 25000, Pakistan
Posted:
September 10, 2016

Contact this candidate

Resume:

پرندوں کے لیے بہترین فوڈ اور بنانے کا طریقہ

پرندوں کی بریڈنگ کا سیزن قریب آرہا ہے . اس لیے اپنے پرندوں کو اچهی بریڈنگ کے لیے تیار کرے .

اس لیے انہیں اچهی خوراک کی ضروت ہوتی ہے . پرندوں کو بجائے میڈیسن کے خوراک کے ذریعہ آپ اچهی بریڈ لے سکتے ہے .

آیئے آپ کو نیچرل فوڈ بتاتے ہے . جو پرندوں کی صحت اور بریڈنگ کے لیے بہترین ہے اور آپ یہ سارے پرندوں کو دے سکتے ہے .

اور پرندے یہ فوڈ بڑے شوق سے کهاتے ہے .

بنانے کا طریقہ

آدها کلو کالے چنے .. 1

ایک کلو گندم ... 2

ایک کلو ثابت مونگ .. 3

ایک کلو باجرہ ... 4

بنانے کا طریقہ ...

ان سب چیزوں کو مکس کر لیں . اور جتنا آپ کے برڈ آسانی سے کها سکتے ہے . اتنا لیں کر پانی میں بگهو دیں . 24 گهنٹے یا اس سے زیادہ بگهویئں گیئے .یہاں تک کے یہ سب چیزیں اگ جائے

روزانہ اسکا پانی تبدیل کرنا ہے اگنےتک جب اگ جائے تو پهر آپ یہ فوڈ پرندوں کو ڈالیں وہ بڑے شوق سے کهائے گے .

یہ انکے لیے بہترین بریڈنگ فوڈ ہے

ہفتے میں ایک دو بار پرندوں کو کهلائے .

اس پوسٹ کو لائیک اور شیئر ضرور کریں



Contact this candidate